’خواب پورے ہوتے ہیں‘: 24 روپے کے ساتھ گھر چھوڑنے والا مزدور کا بیٹا جو راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
ایک کروڑ روپے جیتنے کے بعد وہ اپنے والدین کی زندگی بدلنا چاہتے ہیں۔ بھوشن کا کہنا ہے کہ ان کے والد بچپن سے ہی مزدوری کر رہے ہیں۔’اب میں انھیں مزدوری نہیں کرنے دوں گا‘