BBC UrduUR
سوشل میڈیا صارفین در نجات کے نئے کرداروں کا موازنہ آصف زرداری اور بینظیر بھٹو سے کیوں کر رہے ہیں؟
لوگ ابھی ابو بکر اور زریاب کے سحر سے نہیں نکلے تھے کہ اسی ڈرامے کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے لوگوں کو نہ صرف اداکاری، بلکہ مکالموں کے ساتھ ساتھ ان کی ظاہری شکل و صورت اور انداز سے بھی اپنی طرف بھر پور متوجہ کیا ہے۔