BBC UrduUR
’ماننا پڑے گا کہ پاکستان نے بہترین انتخاب کیا‘: انڈیا میں مصدق ملک کی ’غالب ڈپلومیسی‘ کا چرچا
ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا ’بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔ جی میں یہی سمایا کہ آج آپ سے اپنے دل کی آواز اردو میں بات کروں۔‘