BBC UrduUR
ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی آزادی کے کئی سال بعد بھی خود کو ’انڈیا کا شہری‘ ثابت کرنے کی کوشش کیوں کرتے رہے؟
یہ معاملہ انڈیا کی پارلیمان میں بھی اٹھا جہاں چند اراکین نے بھٹو کا نام لے کر سوال اٹھایا کہ اگر ’گمراہ بیٹا‘ واپس آ جائے تو کیا حکومت انھیں انڈین شہریت دینے پر غور کرے گی جس پر انڈیا کے اس وقت کے وزیرِ خارجہ نے کہا تھا کہ اگر وہ واپس آتے ہیں تو ملک کا قانونِ شہریت ان کے معاملے کا فیصلہ کرے گا۔ یہ معاملہ کیا ہے اور بھٹو خود کو انڈیا کا شہری ثابت کرنے کی کوشش