BBC UrduUR
’میں نے کسی کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا‘: عثمان خواجہ کی کتاب ’صبر‘ میں نئے انکشاف اور تنقید
سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ 2018 کے سینڈ پیپر سکینڈل کے حوالے سے ان کے انکشافات کے ذریعے ’کسی کھلاڑی کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا گیا۔‘