A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 29, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’میں ایک بھوت کے ساتھ رہتی ہوں‘: جاپان میں ’آسیب زدہ‘ سمجھے جانے والے گھروں کی مانگ کیوں بڑھ رہی ہے؟

سنہ 2021 میں جاری ہونے والے حکومتی رہنما اصولوں کے مطابق اسٹیٹ ایجنٹس پر لازم ہے کہ وہ خریداروں یا کرایہ داروں کو ایسی اموات کے بارے میں آگاہ کریں جو خودکشی، قتل، آتش زدگی یا اس صورت میں ہوئی ہوں جب لاش طویل عرصے تک دریافت نہ ہو سکی ہو۔ کرائے کی جائیداد کی صورت میں یہ معلومات تین سال تک ظاہر کرنا ضروری ہیں، جبکہ فروخت کے لیے پیش کی جانے والی جائیدادوں کے بار

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی: ’عدلیہ کے اداروں پر ایگزیکٹیو کا بڑھتا اثر ججوں کی تقرری، تبادلوں تک پھیل چکا ہے‘

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ مملکت کو ارسال کیے گئے استعفیٰ میں انھوں نے اپنی صحت، ذاتی وجوہات اور ضمیر کی آواز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد ہائی کورٹس کی خود مختاری اور عدالتی آزادی متاثر ہوئی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پیٹرول، ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے بیچ، اس شعبے سے منسلک پاکستانی کمپنیاں جو اربوں کا منافع کما رہی ہیں

اعداد و شمار ایک واضح تضاد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ایک طرف صارفین مہنگے ایندھن اور بڑھتی مہنگائی کا سامنا کر رہے تھے، جبکہ دوسری طرف کئی کمپنیوں کا منافع تیزی سے بڑھ رہا تھا۔ آخر ایسا ہوا کیوں؟

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.