BBC UrduUR
جھوٹ، بھیس اور سرف بورڈ کا بیگ: حسد کا شکار پولیس اہلکار، جس نے دوہرے قتل کو چھپانے کی کوشش کی
سابق پولیس اہلکار 31 سالہ بیو لامارے کو بدھ کے روز اپنے سابق ساتھی جیسی بیئرڈ، جو ٹی وی میزبان تھے اور بیئرڈ کے نئے ساتھی لیوک ڈیوس کے قتل کا مجرم قرار دیا گیا۔ دونوں کو قتل کرنے کے لیے انھوں نے پولیس کی جانب سے جاری کردہ پستول استعمال کیا تھا۔