BBC UrduUR
کراچی کے یہودی خاندان اسرائیل کیوں جا بسے اور شہر کی سڑکوں سے ہندو نام کیسے غائب ہوئے؟
پاکستان کے قیام سے قبل ان میں سے بہت سے مقامات اور سڑکوں کے نام ہندو شخصیات کے نام پر رکھے گئے تھے۔ تاہم قیامِ پاکستان کے بعد متعدد سڑکوں، علاقوں اور عوامی مقامات کے ہندو نام تبدیل کر کے ان کی جگہ مسلم شخصیات اور قومی رہنماؤں کے نام رکھ دیے گئے۔