A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 4, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

غازان خان: ہلاکو خان کے پڑپوتے جنھوں نے اسلام قبول کر کے منگول سلطنت کی شناخت بدل دی

اسلام قبول کرنے کے بعد ایلخانی حکمران محمود غازان نے منگول سلطنت کی مذہبی، سیاسی اور ثقافتی سمت بدل دی۔ انھوں نے مالیاتی اور انتظامی اصلاحات نافذ کیں، تجارت کو فروغ دیا، بد عنوانی پر قابو پانے کی کوشش کی اور فارسی علم، ادب اور فنِ تعمیر کی سرپرستی کی۔ تاہم ان کے دور میں شاہی خاندان کے اندرونی تنازعات بھی جاری رہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

تھرپارکر میں نومولود بچی اور ماں سمیت 10 افراد کی ہلاکت: ’ایمبولنس میں آکسیجن سلینڈر بدلتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی‘

پولیس اور محکمہ صحت کے حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون کو ڈلیوری کے بعد پیچیدگی کے باعث نومولود بچی سمیت مٹھی کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل تنازع: ڈیموکریٹ امیداوار عبدل السید کو اپنی ہی جماعت کے اندر مخالفت کا سامنا

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل مشیگن کی اہم سینیٹ دوڑ میں غیر معمولی سیاسی تنازع سامنے آ گیا ہے۔ ڈیموکریٹک کانگریس رکن ہیلی سٹیونز نے اپنی جماعت کے امیدوار عبدل السید کے بجائے ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کی حمایت کا اعلان کر دیا، ڈیموکریٹ رہنماؤں نے اسے ’غداری‘ قرار دیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مریم نواز کا ’تھپڑ کے بدلے تھپڑ‘ کا موقف: کیا قانون زیرِ حراست ملزم کو سزا دینے کی اجازت دیتا ہے؟

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ’کچھ لوگ مجھ پر تنقید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ کل کو آپ پر مقدمے بنیں گے، لیکن میں آپ سب کو یہ بتانا چاہتی ہوں کہ مریم نواز شریف کو اُس کی پرواہ نہیں ہے کہ کل کو اس کے اُوپر کون سا مقدمہ بنے گا۔ مریم نواز اللہ کو جواب دہ ہے کیونکہ یہ کُرسی مجھے اللہ اور پنجاب کے عوام نے دی ہے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.