BBC UrduUR
اینتھروپک کے سات بانی راتوں رات ارب پتی کیسے بنے؟
مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی صنعت کے لیے حصص کی اس فروخت کو ایک اہم امتحان سمجھا جا رہا ہے، کیونکہ اینتھروپک پہلی ایسی کمپنی ہے جس کا کاروبار مکمل طور پر اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہے اور جس نے عوامی طور پر اپنے حصص فروخت کیے ہیں۔