BBC UrduUR
منشیات فروش گینگ جو مہنگی گاڑیوں اور اپارٹمنٹس کا لالچ دے کر بچوں کو کرائے کے قاتل بنا رہے ہیں
ایڈم نے تسلیم کیا کہ جن قتل کے مقدمات میں اس پر فردِ جرم عائد کی گئی ہے، وہ ’خاصے ہولناک‘ تھے۔ ’دن دیہاڑے حملے، ٹریفک جام میں فائرنگ۔۔ یہ سب کچھ ہو سکتا ہے۔ کبھی کسی شخص پر حملہ کرنا، اسے مارنا پیٹنا، اور کبھی اسے اس کی ماں کے سامنے اٹھا کر لے جانا اور گاڑی میں زندہ جلا دینا۔ میرے خیال میں میں اپنے جذبات پر قابو رکھتا ہوں اور ان حالات سے نسبتاً اچھی طرح نمٹ