BBC UrduUR
قدیم دور کے وہ شکاری پرندے جو بچے اٹھا لے جاتے تھے
ڈائنوسارز کے خاتمے اور عظیم برفانی دور کے درمیان کروڑوں سال تک آسمانوں پر انہی دیو ہیکل پرندوں کا راج رہا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان طاقتور شکاریوں نے انسانی ارتقا کی سمت پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہوں گے۔