A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 31, 2026
🇵🇰 پاکستان / اردو

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سکردو میں میاں بیوی اور دو کمسن بچوں کا قتل: ’کمرے کا دروازہ کھولا کو تو اندر کا منظر انتہائی ہولناک تھا‘

سکردو پولیس کے مطابق محمد اسلم، اُن کی اہلیہ ہانیہ اسلم اور اُن کے دو بچوں، چار سالہ مہدی اور دو سالہ زہرا، کو تیز دھار آلے کی مدد سے گلے کاٹ کر قتل کیا گیا اور ملزمان جاتے ہوئے کمرے میں رکھی ہوئی ایک ڈش پر مبینہ طور پر مارے جانے والے افراد کے خون سے کچھ الفاظ بھی تحریر کر کے گئے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اندرا گاندھی کا قتل اور وہ فون کال جس کے بعد انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ روکنا پڑا

31 اکتوبر 1984 کو سیالکوٹ کے جناح سٹیڈیم میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ اس وقت اچانک روک دیا گیا جب انڈین وزیر اعظم اندرا گاندھی کے قتل کی خبر موصول ہوئی۔ خبر کے بعد میچ منسوخ کر دیا گیا اور نتیجہ ’نو رزلٹ‘ قرار پایا۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.