BBC UrduUR
الرجی کی دوا سے اندام نہانی تنگ کرنے اور جنسی لذت بڑھانے کے وائرل رجحان پر ماہرین کا انتباہ
سوشل میڈیا پر پوسٹیں وائرل ہونے کے بعد ناصرف مارکیٹ میں اس دوا کی طلب بڑھی ہے بلکہ اس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ منھ سے کھانے والی دوائیں وجائنا میں نہ رکھی جائیں۔