BBC UrduUR
نئے برطانوی امیگریشن قواعد سے جنوبی ایشیائی تارکینِ وطن ناخوش کیوں؟
برطانیہ میں مستقل سکونت کے نئے قوانین سے کون متاثر ہوگا؟ پانچ لاکھ سے زیادہ افراد کو مستقل سکونت کے لیے مزید انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسکلڈ ورکرز اِن تبدیلیوں سے پریشان کیوں ہیں؟