ری جینریٹو فارمنگ: اسلام آباد کا زرعی فارم چھوٹے کسانوں کے لیے ’امید کی ایک کرن‘ کیسے بنا
ری جینریٹو یا قدرتی طریقہ زراعت کو کسی بھی قسم کا کسان اپنا سکتا ہے تاہم ڈاکٹر عظیم اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ خاص طور چھوٹے کسانوں کے اس قسم کا ماڈل زیادہ مستفید ہے کیونکہ وہ کم زمین سے زیادہ آمدن لے سکتے ہیں۔