BBC UrduUR
جب امریکہ میں نائن الیون کے بعد پہلی مرتبہ تمام تر پروازیں روک دی گئیں، فضائی نظام میں اتنے بڑے تعطل کی وجہ کیا تھی؟
امریکی حکام کے مطابق ’لاکھوں امریکیوں کو متاثر کرنے والی زمینی پروازوں پر پابندی امریکی وقت کے مطابق رات سوا آٹھ بجے (01:15 جی ایم ٹی) پر ختم کر دی گئی ہے۔‘ یاد رہے کہ یہ تعطل 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے بعد امریکی فضائی نظام میں ہونے والے بڑے ملک گیر تعطل میں شمار کیا جا رہا ہے۔