BBC UrduUR
آدھی دنیا فتح کرنے والا چنگیز خان ہندوستان کی سرحد سے واپس کیوں لوٹ گیا؟
ایک وقت وہ بھی آیا جب جلال الدین کا تعاقب کرتے ہوئے چنگیز خان ہندوستان کی سرحد پر پہنچ گیا۔ چنگیز خان اور جلال الدین کی افواج کے درمیان آخری معرکہ 24 نومبر کے دن دریائے سندھ کے کنارے پر ہوا تھا۔