اس منظر میں زریاب کی بہن ایک سفید رنگ کا بغیر آستین کا مغربی لباس لا کر زریاب کو دیتی ہے اور کہتی ہے ’دلہن کی سہیلیاں سب اس طرح کے لباس میں ہیں۔ یہ تمہارا ہے اور ناپ یقیناً ٹھیک ہوگا تم جا کر یہ پہن آو۔‘

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira