افغانستان میں سونے، تانبے، لوہے، لیتھیم، تیل اور گیس سمیت قدرتی وسائل کے ذخائر کی مالیت تین کھرب ڈالر سے زیادہ بتائی جاتی ہے۔ ان میں صرف تانبے کے ذخائر 60 ملین ٹن اور لوہے کے تقریباً تین ارب ٹن ہیں۔ اتنے وسیع معدنی وسائل کے باوجود افغانستان کی معیشت کمزور ہے اور کئی ذخائر کے تخمینوں کی تصدیق ہونا باقی ہے۔
Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗
Source: BBC Urdu
At a glance
- Topic
- World
- Country
- 🇵🇰 PK
- Publisher language
- UR
- Added to Allnira