امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف ’آپریشن آئرن گیٹ‘ بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق ایران کی بحری ناکہ بندی پہلے سے جاری ہے اور اب زمینی راستے سے بھی ایران میں کوئی چیز داخل نہیں ہو گی۔
Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗
Source: BBC Urdu
At a glance
- Topic
- World
- Country
- 🇵🇰 PK
- Publisher language
- UR
- Added to Allnira