پرائیڈ آف برٹن ایوارڈز میں ڈاکٹر آصف حسن کو ہارٹ سرجری کے شعبے میں اُن کی گراں قدر خدمات کی وجہ سے لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ جب اِن ایوارڈز کی تقریب کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو شاید ہی کوئی ایسی آنکھ ہو گی جو اشکبار نہیں ہوئی ہو۔

Excerpt from BBC Urdu. Original publication ↗

Source: BBC Urdu

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira