انڈیا میں الیکشن کمیشن کا تنازع: کیا مودی حکومت کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشنانڈیا میں الیکشن کمیشن کا تنازع: کیا مودی حکومت کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے؟

انڈیا میں الیکشن کمیشن کا تنازع: کیا مودی حکومت کے خلاف تحریک زور پکڑ رہی ہے؟

وقت اشاعت 10 اکتوبر 2026

انڈیا میں اِن دنوں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اخبار دی انڈین ایکسپریس کی ایک تحقیق کے مطابق انڈین الیکشن کمیشن کے موجودہ سربراہ نے ووٹ ڈیٹا بیس میں کی جانی والی متنازع تبدیلیوں کے بارے میں کمیشن کے دیگر ارکان کے تحفظات کو بار بار رد کیا۔

اپوزیشن کی جماعتیں اور سول سوسائٹی کے ارکان اِن اقدامات کو غیر قانونی قرار دے کر کئی ریاستوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مزید دریافت کریں

  • شانزے سیال

  • امان حسین

  • وشناز زہری

  • کاکروچ کا پتلا

Source: BBC Urdu · BBC News اردو

At a glance

Topic
World
Country
🇵🇰 PK
Publisher language
UR
Added to Allnira