A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 2, 2026
🇸🇦 السعودية / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

افغان پناہ گزینوں کو پاکستان بھیجنے کے مبینہ امریکی منصوبے پر طالبان حکومت کی تنقید

طالبان نے ان رپورٹس پر تشویش کا اظہار کیا ہے جن کے مطابق امریکہ زیرِ حراست افغان پناہ گزینوں کو پاکستان بھیجنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ طالبان حکومت نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ اس معاملے میں ’ذمہ دارانہ اور متوازن رویہ‘ اختیار کرے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ہیٹی اور کینیا میں ’طالبان‘ کہاں سے آئے اور کیا ان کا افغانستان سے کوئی تعلق ہے؟

میں افغانستان اور پاکستان میں طالبان سے متعلق خبریں برسوں سے رپورٹ کر رہا ہوں اور اسی سبب ہیٹی میں خود کو ’طالبان‘ کہنے والے گروہ نے میری توجہ حاصل کی۔ تھوڑی سی تحقیق کے بعد مجھے دیگر ویڈیوز بھی ملیں، جن میں عام کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد اپنی گفتگو میں ’طالبان‘ کا لفظ استعمال کر رہے ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

منیژه باختری: طالبان کے حکم پر عہدہ چھوڑنے سے انکار کرنے والی افغان سفارتکار، جو ایک کمرے سے سفارتخانہ چلاتی ہیں

پہلی مرتبہ طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد اُن کے شوہر نے جب سابق افغان وزیر اعظم نجیب اللہ کی لاش کو کھمبے سے لٹکا دیکھا، تو باختری اور اُن کے اہلخانہ نے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستانی فوج نے انگور اڈہ حملے کے جواب میں افغان طالبان فورسز کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے: ریڈیو پاکستان کا دعویٰ

پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے جنوبی وزیرستان اور پاراچنار سے ملحقہ علاقوں میں افغان طالبان فورسز کی متعدد چوکیوں اور فوجی پوزیشنز کو نشانہ بنایا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’وہ محبت کی زبان سمجھتے ہیں‘: ملک خان مرجان کے افغان طالبان اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے متعلق بیان پر حکومتی ترجمانوں کی وضاحتیں

ثمر ہارون بلور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’کسی رکن کے ذاتی خیالات کی عکاسی کرنے والے بیان کو اس انداز میں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں۔ گورنر، ان کی مشاورتی کونسل اور اے آر ڈی سی کی حکمت عملی بالکل واضح ہے۔ ہماری پالیسی مشترکہ، متفقہ اور غیر مبہم ہے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.