A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 3, 2026
🇸🇦 السعودية / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستان میں پانچ سال سے زیادہ پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت: کیا صارفین کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمت کم ہو پائے گی؟

وفاقی حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے بعد درآمد کنندگان اب پانچ سال سے زیادہ پرانی استعمال شدہ گاڑیاں بھی بیرون ممالک سے درآمد کر سکیں گے۔ استعمال شدہ پرانی گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی کیا تھی اور اب کیا تبدیل ہوا ہے؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سکول میں 8 سالہ بچے کا 6 سالہ بچی پر تشدد، اساتذہ اور عملے کے خلاف مقدمہ درج: ’ایک بچہ اتنا سفاک تشدد کیسے کرسکتا ہے؟‘

ہریانہ کے شہر پنچکولا کے ایک سکول میں کلاس روم کے اندر 6 سالہ بچی کے ساتھ 8 سالہ بچے کی مبینہ مارپیٹ کے معاملے میں پولیس نے سکول کے پرنسپل سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

مصنوعی ذہانت نے 20 سال قبل چوری ہونے والی پینٹنگ کا سراغ کیسے لگایا؟

صرف چند گھنٹے بعد پولیس کے نظام نے ان میں سے ای تصویر نشاندہی کی۔ یہ ایک نوجوان، گوری رنگت والی خاتون کی پینٹنگ تھی، جس نے فیروزی اور سرخ رنگ کا لباس پہن رکھا تھا اور ہاتھ میں جزوی طور پر کھلا ہوا ایک طومار تھامے ہوئے تھی۔

World🇦🇪 AE
BBC ArabicAR

رسالة فانس إلى إيران قد تمثل الأمل الأخير لتجنب صراع جديد في الخليج – مقال في الغارديان

"تطلب رسالة فانس من إيران الموافقة على تقديم تعهدات بشأن برنامجها النووي، في بداية عملية من شأنها أن تؤدي إلى فتح مضيق هرمز خلال سبعة أيام، مقابل تخفيف العقوبات الأمريكية".

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سڑک سے سکیورٹی رکاوٹ ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 10، 10 سال قید اور جرمانے کی سزا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سڑک سے سکیورٹی بیریئرز ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات کے تحت درج ایک مقدمے میں پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو دس، دس سال قید کی سزا سُنا دی ہے۔

World🇸🇦 SA
Asharq Al-Awsat ArabicAR

سالم الدوسري: سنصحح أخطاءنا

أكد سالم الدوسري، قائد الهلال السعودي، أن فريقه سعى لتحقيق الفوز أمام الشمال القطري، رغم الخسارة بنتيجة 1 / 3، اليوم الثلاثاء، ضمن منافسات الجولة الثالثة.

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

نریندر مودی کی 33 سال پہلے وفات پانے والے سوامی سے ’گفتگو‘ تنقید کی زد میں کیوں؟

انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے چند دن قبل نئی دہلی میں ایک عالمی کانفرنس کا افتتاح کیا تو اس دوران انھوں نے سوامی چنمیانند سے بھی بات چیت کی جو 1993 میں وفات پا گئے تھے۔ لیکن یہ گفتگو ممکن کیسے ہوئی اور اس مکالمے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی آزادی کے کئی سال بعد بھی خود کو ’انڈیا کا شہری‘ ثابت کرنے کی کوشش کیوں کرتے رہے؟

یہ معاملہ انڈیا کی پارلیمان میں بھی اٹھا جہاں چند اراکین نے بھٹو کا نام لے کر سوال اٹھایا کہ اگر ’گمراہ بیٹا‘ واپس آ جائے تو کیا حکومت انھیں انڈین شہریت دینے پر غور کرے گی جس پر انڈیا کے اس وقت کے وزیرِ خارجہ نے کہا تھا کہ اگر وہ واپس آتے ہیں تو ملک کا قانونِ شہریت ان کے معاملے کا فیصلہ کرے گا۔ یہ معاملہ کیا ہے اور بھٹو خود کو انڈیا کا شہری ثابت کرنے کی کوشش

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

96 سال کی ہوں اور میرے ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں: ٹک ٹاک پر راج کرنے والی نانیاں دادیاں

96 سالہ امریکی ٹک ٹاکر لیلین ڈرونیاک کے سوشل میڈیا پر ایک کروڑ 50 لاکھ فالوورز ہیں۔ برطانیہ کی ویو ٹروران، نونا گریسی اور باربرا کوسٹیلو جیسی خواتین بھی فیشن، کھانا پکانے اور گھریلو زندگی سے متعلق مواد کے ذریعے لاکھوں لوگوں تک پہنچ رہی ہیں۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

13 سالہ لڑکی کا ریپ جو ممبئی میں مافیا کے خلاف پے در پے پولیس ’انکاؤنٹرز‘ کا آغاز ثابت ہوا

1980 اور 1990 کی دہائیوں میں ممبئی انڈیا کے انڈرورلڈ، گینگ وار اور مافیا سرگرمیوں کا مرکز بن گیا تھا۔ منیا سروو کے انکاؤنٹر سے شروع ہونے والے پولیس مقابلوں کا سلسلہ بعد میں داؤد ابراہیم، چھوٹا راجن، ارون گاؤلی اور دیگر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف منظم کارروائیوں میں تبدیل ہو گیا۔ پردیپ شرما، وجے سالسکر، دیا نائک اور دیگر افسران ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ کے طور پر م

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’میری پانچ سال کی محنت چھین لی گئی‘: 13 لاکھ فالوورز والے فنانس انفلوئنسر نے خودکشی کیوں کی؟

انسٹاگرام پر انتہائی مقبول اکاؤنٹ ’فنانس ود ہریش‘ چلانے والے وی ہریش منگل کی صبح جنوبی انڈین ریاست تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی کے قریب واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے تھے۔

World🇸🇦 SA
Asharq Al-Awsat ArabicAR

محمد سالم مدير الفيصلي: جاهزون للنصر

أكد محمد سالم، مدير الفريق الأول لكرة القدم بنادي الفيصلي، أن مواجهة النصر تمثل تحدياً مهماً للفريق، في ظل ما يمتلكه المنافس من إمكانات فنية وعناصر مميزة.

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.