معظم حالات الإساءة الجسدية للأطفال تقع داخل الأسرة
مخاطر على صحتهم لحدوثها في مرحلة التكوين النفسي لهم
Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.
مخاطر على صحتهم لحدوثها في مرحلة التكوين النفسي لهم
أكد البرتغالي برونو لاج، مدرب الدرعية، أن فريقه قدم أداء إيجابياً أمام نيوم، خصوصاً في بداية المواجهة، مشيراً إلى أنه كان يستحق الخروج بنتيجة أفضل.
سلطان محمد ششم، وحیدالدین، سلطنتِ عثمانیہ کے آخری سلطان تھے۔ انھوں نے کہا تھا: ’میں تختِ سلطنت کے نرم گدے پر نہیں بیٹھا، بلکہ آگ کی راکھ پر بیٹھا ہوں۔‘ وہ ایسی سلطنت کے وارث بنے تھے جو زوال کے دہانے پر کھڑی تھی اور جس کے ساتھ ہی تقریباً 600 برس پر محیط عثمانی سلطنت کی تاریخ اختتام کے قریب پہنچ رہی تھی۔
پاکستان میں قتل، ریپ یا بچوں کے جنسی جرائم سے متعلق مقدمات میں مبینہ طور پر ملوث ملزمان کا ’اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونا‘ ایک معمول بنتا نظر آتا ہے۔ لائبہ اعجاز اور وسیم عباس کے کیسز نے ایک بار پھر اس رجحان پر سوالات اٹھائے ہیں، جسے انسانی حقوق کے کارکن مشکوک قرار دیتے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اسے قانونی کارروائی کا حصہ بتاتے ہیں۔
Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.