A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources NOVEMBER 13, 2026
🇸🇦 السعودية / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇸🇦 SA
Asharq Al-Awsat ArabicAR

تقرير: «إنفيديا» تواصلت مع الرئيس التنفيذي لشركة «آرم» لتعيينه خلفاً لهوانغ

نقلت صحيفة «فاينانشال تايمز» أن مجلس إدارة شركة «إنفيديا» تواصل مع رينيه هاس، الرئيس التنفيذي لشركة «آرم هولدنغز» البريطانية، في إطار البحث عن خليفة جنسن هوانغ.

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

اسرائیل کے سابق آرمی چیف اور اپوزیشن رہنما گاڈی آئزن کوٹ نئی حکومت بنائیں گے: ’کوشش کروں گا کہ ہم اس ذمہ داری پر پورا اتریں‘

اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے سنیچر کے روز سبکدوش ہونے والے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے مضبوط ترین حریف گاڈی آئزن کو نئی حکومت تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیا گیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

سابق آرمی چیف قمر باجوہ سے پی ٹی آئی رہنماؤں کا مصافحہ اور سوشل میڈیا پر تنقید: ’وہ لڑکے والوں کی طرف سے تھے‘

پاکستان میں پی ٹی آئی کے رہنما عاطف خان کی بھتیجی کی شادی کی چند تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ گرمجوشی سے ملتے ہوئے دیکھا گیا تو اس پر تحریک انصاف کے اندر کافی تنقید ہوئی لیکن اب اس بارے میں وضاحت جاری کی گئی ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

غیرمتوقع طور پر آرمی چیف بننے والے جنرل عبدالوحید کاکڑ، جنھوں نے عہدے میں توسیع کی درخواست قبول نہ کی

ہین جی کیسلنگ لکھتے ہیں کہ ’اپنی تقرری کی خبر سُن کر وہ (وحید کاکڑ) بھی اتنے ہی حیران ہوئے جتنے دوسرے لوگ، کیونکہ کئی مضبوط امیدوار اس اعلیٰ ترین فوجی منصب پر ترقی پانے کی امید لگائے بیٹھے تھے۔ تاہم، غلام اسحاق خان نے کمال مہارت سے اپنے پتے کھیلے اور نواز شریف سمیت سب کو حیران کر دیا۔‘

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

گادی آئزنکوٹ: سابق اسرائیلی آرمی چیف جو نیتن یاہو کے سب سے نمایاں سیاسی حریف بن گئے

سابق اسرائیلی آرمی چیف گادی آئزنکوٹ حالیہ برسوں میں نیتن یاہو کے سب سے نمایاں سیاسی حریف بن کر ابھرے ہیں۔ اسرائیل کی تاریخ میں آج تک کوئی مزراحی یہودی وزیرِ اعظم نہیں بن سکا۔

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.