A LITTLE MORE WORLD. A LOT LESS EFFORT.111 editorial sources OCTOBER 31, 2026
🇦🇪 الإمارات / العربية

The world, in perspective.

Fresh headlines from around the world. Gaming, politics, technology and everything in between.

Auto refresh · 60 sec
World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

منیژه باختری: طالبان کے حکم پر عہدہ چھوڑنے سے انکار کرنے والی افغان سفارتکار، جو ایک کمرے سے سفارتخانہ چلاتی ہیں

پہلی مرتبہ طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد اُن کے شوہر نے جب سابق افغان وزیر اعظم نجیب اللہ کی لاش کو کھمبے سے لٹکا دیکھا، تو باختری اور اُن کے اہلخانہ نے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

پاکستانی فوج نے انگور اڈہ حملے کے جواب میں افغان طالبان فورسز کی سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا ہے: ریڈیو پاکستان کا دعویٰ

پاکستان کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فوج نے جنوبی وزیرستان اور پاراچنار سے ملحقہ علاقوں میں افغان طالبان فورسز کی متعدد چوکیوں اور فوجی پوزیشنز کو نشانہ بنایا ہے۔

World🇵🇰 PK
BBC UrduUR

’وہ محبت کی زبان سمجھتے ہیں‘: ملک خان مرجان کے افغان طالبان اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات سے متعلق بیان پر حکومتی ترجمانوں کی وضاحتیں

ثمر ہارون بلور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’کسی رکن کے ذاتی خیالات کی عکاسی کرنے والے بیان کو اس انداز میں بڑھا چڑھا کر پیش کرنا مناسب نہیں۔ گورنر، ان کی مشاورتی کونسل اور اے آر ڈی سی کی حکمت عملی بالکل واضح ہے۔ ہماری پالیسی مشترکہ، متفقہ اور غیر مبہم ہے۔‘

Allnira republishes accessible articles under owner-declared permissions, with original authors, publishers and image credits. Automatic cloud imports run hourly; open pages check for updates every 15 seconds. Publication delays depend on each feed.